تجھ سے تعلق بہت پرانا ہو چکا ہے ، تر ے ساتھ بتائے ہر پل یاد آئیں گے، ترے ساتھ گذرا ہر لمحہ مر ی زندگی کا ایک یاد گار لمحہ رہا ۔ اور...
محفوظ شدہ
میرے بارے میں
میں نے جب اپنے بارے میں لکھنے کیلئےسوچا تو سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا اور کیسے لکھوں؟ اپنے بارے میں کچھ لکھنا ایسا ہی ہے جیسے منہ میاں مٹھو۔
انٹر نیٹ پر بہت ڈھونڈنے کی کوشش کی کہ شاید کوئی ایسی تحریر مل جائے جس میں کچھ ردّوبدل کرکے اپنے بارے میں آپ سب کو بتایا جاسکے
, مزید پڑھیں